مکلفین

( مُکَلِّفِین )
{ مُکَل + لِفِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مُکلّف لوگ، پابند یا ذمہ دار لوگ، پابندی کرنے والے۔