من بھایو

( مَن بھایو )
{ مَن + بھا + یو }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو دل کو پسند ہو، مرغوبِ خاطر، دل پسند، خوشگوار، حسب دلخواہ۔