من مارا جی ہارا

( مَن مارا جی ہارا )
{ مَن + ما + را + جی + ہا + را }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس نے مجبوراً صبر کر کے ہمت ہار دی ہو، ناکامیوں سے جس کا ولولہ سرد ہو گیا ہو، افسردہ و پژمردہ خاطر۔