من مرضی سے

( مَن مَرْضی سے )
{ مَن + مَر + ضی + سے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - اپنے حسب منشا، مرضی سے، اپنی خواہش کے مطابق۔