میلادی

( مِیلادی )
{ می + لا + دی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ولادت کا، حضرت عیسٰی علیہ السلام سے موسوم یا منسوب نیز وہ تقویم|سال جس کا آغاز حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ولادت سے ہوا تھا، عیسوی سال یا عیسوی صدی۔
صفت نسبتی
١ - پیدائش کا، خصوصاً آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت کا (ذکر وغیرہ)۔