من بھر کا

( مَن بَھر کا )
{ مَن + بَھر + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) چالیس سیر کا، (مجازاً) نہایت بھاری، بہت وزنی۔