من من بھر کا

( مَن مَن بَھر کا )
{ مَن + مَن + بَھر + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پورے چالیس سیر کا، (مجازاً) بہت وزنی، نہایت بھاری۔