عربی زبان سے مرکبِ اضافی ہے۔ عربی میں اسم مجرد 'صدق' بطور مضاف کے ساتھ کسرۂ اضافت لگا کر عربی سے اسم مشتق 'نیت' بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٢٧ء کو "میخانۂ الہام" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔