من انطاکی

( مَنِ اَنْطاکی )
{ مَنے + اَن + طا + کی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) ایک سو بیس مثقال یا تقریباً پینتالیس تولہ کا ایک وزن۔