من شاہجہانی

( مَنِ شاہْجَہانی )
{ مَنے + شاہ + جَہا + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) دو ہزار آٹھ سو یا دو ہزار آٹھ سو چھتیس تولے کا ایک وزن۔