من شاہی

( مَنِ شاہی )
{ مَنے + شا + ہی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) چار سو (400) تولے یا چار سو پینتیس تولہ کے برابر ایک وزن۔