من شرعی

( مَنِ شَرْعی )
{ مَنے + شَر + عی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) ستر تولے کے مساوی ایک وزن (بعض چالیس استار یا 180 مثقال کا کہتے ہیں۔