من عراقی

( مَنِ عِراقی )
{ مَنے + عِرا + قی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) ایک سیر کا وزن، اسی یا اڑسٹھ تولے کا ایک وزن (بعض اطباء 56تولہ 9 ماشہ کے برابر گردانتے ہیں۔