من مصری

( مَنِ مِصْری )
{ مَنے + مِص + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) ایک سو بیس مثقال یا پینتالیس تولہ کے مساوی ایک وزن۔