من ہندی

( مَنِ ہِنْدی )
{ مَنے + ہَن + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) چالیس سیر کا ایک وزن جو ہندوستان میں رائج ہے۔