من[7]

( مَن[7] )
{ مَن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ترنجین جو حضرت موسٰی علیہ السلام کی دعا سے ان کی قوم پر شام کے ایک دشت پُرخار میں پیاس کی شدت کے وقت نازل کی گئی تھی، دھنیے کی بیج کی طرح سفید غذا جس کا مزہ شہد سے بنے پوئے کا تھا اور بنی اسرائیل کو سلوٰی (بٹیر) کے ساتھ کچھ مدت تک اللہ تعالٰی کی طرف سے غذا میں عطا کی جاتی تھی۔