من[8]

( مَن[8] )
{ مَن }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) سطح زمین سے بلند چبوترہ جو کنویں کے چاروں طرف بنا دیا جائے، کنویں کی مینڈ، جگت۔