صدر نشین

( صَدْر نِشِین )
{ صَدْر + نِشِین }

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'صدر' کے ساتھ فارسی مصدر 'نشتسن' سے فعل امر 'نشین' بطور لاحقہ فاعلی ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٩٤ء کو "دیوانِ بیدار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - میرِ مجلس سردار، سربراہ۔
"مقتدرہ قومی زبان اور اس کے صدر نشین دستورِ پاکستان کے مطابق اردو کو ملک میں اس کے صحیح مقام پر فائز کرنے میں کامیاب ہوں گے۔"      ( ١٩٨٦ء، قومی زبان، قومی، کراچی، فروری، ١٣ )
  • "sitter in the chief seat";  a president
  • chairman