من[10]

( مَن[10] )
{ مَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) خواہش کا پتلا، خواہش کی مورت (ہندو مذہبی فلسفے میں اس کا ٹوٹنا خواہش کے ختم ہونے اور نجات (عقبٰی) کے حاصل ہونے کی علامت سمجھا جاتا ہے)۔