من جانب اللہ

( مِن جانِب اَللہ )
{ مِن + جا + نِب + اَل + لاہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - اللہ تعالٰی کی طرف سے، خدائے تعالٰی کی جانب سے، باری تعالٰی کی رحمت و عنایت سے۔