من جملہ

( مِن جُمْلَہ )
{ مِن + جُم + لَہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - کل میں سے، ان میں سے جو بعد میں مذکور ہوں، (مضاف الیہ کی) فہرست یا ذیل میں شامل، سب کا سب، کل۔