من حیث الجماعت

( مِن حَیثُ الْجَماعَت )
{ مِن + حَے (ی لین) + ثُل (ا غیر ملفوظ) + جَما + عَت }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - جماعت کی حیثیت سے، بطور جماعت، من حیث المجموع۔