من حیث القوم

( مِن حَیثُ الْقَوم )
{ مِن + حَے (ی لین) + ثُل (ا غیر ملفوظ) + قَوم (و لین) }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - ایک قوم کی حیثیت سے، اجتماعی طور پر، من حیث المجموع۔