من حیث المجموع

( مِن حَیثُ الْمَجْمُوع )
{ مِن + حَے (ی لین) + ثُل (ا غیر ملفوظ) + مَج + مُوع }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - مجموعی طور پر، اجتماعی حیثیت میں۔