من حیث المذہب

( مِن حَیثُ الْمَذْہَب )
{ مِن + حَے (ی لین) + ثُل (ا غیر ملفوظ) + مَذ + ہَب }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - مذہب کی رو سے، مذہب کے اعتبار سے، مذہبی حیثیت میں۔