مناب

( مَناب )
{ مَناب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھڑے ہونے کی جگہ، قائم مقامی، نائب بنانے والے کی جگہ، قائم مقامی کی مسند۔
صفت ذاتی
١ - قائم مقام، نائب، متبادل (عموماً نائب کے ساتھ مستعمل)۔