منابع

( مَنابِع )
{ مَنا + بِع (کسرہ ب مجہو) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نکلنے کی جگہیں، پانی کے نکلنے یا پھوٹنے کی جگہیں، چشمے، سوتے۔