مناپلی

( مُناپَلی )
{ مُنا + پَلی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (معاشیات) کسی کاروبار یا کام کا مخصوص شخص یا اشخاص کے دائرے میں محدود اور دوسروں کا اس سے محروم رہنا، اجارہ داری، حق تجارت بلا شرکت غیرے، اجارہ، (مجازاً) ذاتی چیز۔