مناخہ

( مُناخَہ )
{ مُنا + خَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اونٹوں کو بٹھانے کی جگہ، (مجازاً) آرام گاہ، خواب گاہ، جائے اقامت۔