منادگی

( مَنادْگی )
{ مَناد + گی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (عو) کسی کام کی ممانعت کرنے کا عمل، مناہی، ممانعت، قدغن، روک ٹوک۔