منادمت

( مُنادَمَت )
{ مُنا + دَمَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ہم نشینی، صحبت، مصاحبت نیز ساتھ بیٹھ کر پینا۔