منارۂ روشنی

( مَنارَۂِ روشْنی )
{ مَنا + رَہ + اے + روش (و مجہول) + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روشنی کا مینار، روشنی کے ذریعے جہازوں کی رہنمائی کرنے والا مینار، لائٹ ہائےس، منارۂ نور، ٹاور: (مجازاً) رہنمائی کرنے والا، رہبر، مشعل راہ۔