مناری

( مَناری )
{ مَنا + ری }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - منار سے منسوب یا متعلق، منار کا، مینار پر لکھا ہوا، مینار پر نقش کیا ہوا، دیواری۔