منازع لہ

( مَنازِع لَہُ )
{ مَنا + زِع (کسرہ ز مجہول) + لَہُو }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کے واسطے جھگڑا ہو، وہ شخص جو جھگڑے کا باعث ہو۔