منازع فیہ

( مُنازِع فِیہ )
{ مُنا + زِع (کسرہ ز مجہول) + فِیہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (وہ امرا) جس کے لیے جھگڑا ہو۔