عربی زبان سے مشتق اسم 'کثیر' کے ساتھ عربی اسم 'خلیہ' کی تحریف 'خلو' کے بعد 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٠ء کو "فنجائی اور مشابہ پودے" میں مستعمل ملتا ہے۔