منازل

( مُنازِل )
{ مُنا + زِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (اکھاڑے میں) مقابلے کے لیے اترنے والا، کشتی لڑنے والا، پہلوان، جنگجو، جانباز، تراکیب میں مستعمل۔