منازلہ

( مُنازَلَہ )
{ مُنا + زَلَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اکھاڑے میں اتر کر آمنے سامنے لڑنا، دوبدو لڑائی، کشتی۔