مناسبت ذاتیہ

( مُناسَبَتِ ذاتِیَہ )
{ مُنا + سَبَتے + ذا + تِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (تصوف) عبد اور حق کے درمیان تعلق یا نسبت۔