مناسبت لفظی

( مُناسَبَتِ لَفْظی )
{ مُنا + سَبَتے + لَف + ظی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (بدیع) کلام میں ایسے الفاظ ملانا جو معنی یا تلفظ یا شکل و صورت کے لحاظ سے باہم مناسبت رکھتے ہوں۔