مناسک حج

( مَناسِکِ حَج )
{ مَنا + سِکے + حَج }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) حج کے ارکان، حج کے فرائض و واجبات اور اعمال۔