مناسی

( مَنّاسی )
{ مَن + نا + سی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چار مانی ناپ کا وزن جو تقریباً بیس من وزن کے برابر ہوتا ہے۔