مناشدہ

( مُناشَدَہ )
{ مُنا + شَدَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (خدا سے) التجا کرنا نیز (خدا کا) واسطہ دینا، قسم دلا کر پوچھنا۔