مناصب جلیلہ

( مَناصِبِ جَلِیلَہ )
{ مَنا + صِبے + جَلی + لَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑے مرتبے یا عہدے، (مجازاً) فرائض منصبی، اصل کام۔