مناصحت

( مُناصَحَت )
{ مُنا + صَحَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - باہم نصیحت کرنا، نصیحت، نیک ہدایت۔