مناصفت

( مُناصَفَت )
{ مُنا + صَفَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - باہم نصفا نصفی، آدھوں آدھ، برابر کے دو حصے، دو ٹوک، برابر۔