مناصفہ

( مُناصَفَہ )
{ مُنا + صَفَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - آپس میں آدھا آدھا بانٹ لینا (عموماً مال وغیرہ) کسی چیز کے دو ٹکڑے کرنا (تقسیم کرنے کے لیے)۔