مناصب دعوی

( مُناصِبِ دَعْوٰی )
{ مُنا + صِبے + دَع + وا (ا بشکل ی) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) مقدمے یا دعوے کی بنیاد، دعوے کا مضمون۔