مناظرانہ

( مُناظَرانَہ )
{ مُنا + ظَرا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - مناظرے کا، مناظروں کی طرح کا، مناظرے پر مبنی، مناظرے کی غرض سے۔