مناظرہ باز

( مُناظَرَہ باز )
{ مُنا + ظَرَہ + باز }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مناظرہ کرنے کا مشغلہ رکھنے والا، بحث و مباحثہ کرنے کا عادی شخص۔